the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے لیڈر شوبھا ناگی ریڈی کے آخری رسومات آج ضلع کرنول کے انکے حلقہ آلا گڈہ میں ادا کردیں گئیں۔ جس میں اس پارٹی کے صدر جگن موہن ریڈی اور انکے افراد خاندان نے شرکت کی۔



اور خراج پیش کیا۔ اس موقع پر بڑے پیمانہ پر وائی ایس آر کانگریس کے قائدین نے شرکت کی۔اور شوبھا ناگی ریڈی کے افراد خاندان کو پرقہ دیا۔ واضح رہے کہ پرسوں رات وائی ایس آر کانگریس کے لیڈر شوبھا ناگی ریڈی کیسڑک حادثہ میں ہلاکت واقع ہوگئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.